Elige una pista para reproducir
سایۂ خُداے ذوالجلال
ترجمانِ ماضی، شانِ حال
سایۂ خُداے ذوالجلال
ترجمانِ ماضی، شانِ حال
رہبرِ ترقی و کمال
میں پاکستان ہوں
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں پاکستان ہوں
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں زندہ باد ہوں
ہاں، مانا، میرے دشمن ہیں بہت، دوست ہیں کم
ہاں، مانا، میرے اپنوں نے کیے ہیں ستم
ہاں، مانا، آگ بجھانے کو ہے پانی تھوڑا
پر میں نے اپنے بچوں کو تنہا نہیں چھوڑا
ہاں، مانا، آگ بجھانے کو ہے پانی تھوڑا
پر میں نے اپنے بچوں کو تنہا نہیں چھوڑا
میں شاہین ہوں اقبال کا
میں گھر حیدر کی آل کا
میں قائد کا فرمان
میرے سینے میں قرآن
میں خیبر، میں پنجاب
میں سندھ، بلوچستان
میں پاکستان ہوں
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں پاکستان ہوں
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں زندہ باد ہوں
مجھ پر دنیا کی نظریں ہیں ہر پل
ہے آج بھی میرا، میرا ہوگا کل
مجھ پر دنیا کی نظریں ہیں ہر پل
ہے آج بھی میرا، میرا ہوگا کل
ہم تلواروں کی نوک پہ چڑھ کے نغمے گائیں
ہم وہ ہیں جو بس سینے پہ ہی گولی کھائیں
ہم تلواروں کی نوک پہ چڑھ کے نغمے گائیں
ہم وہ ہیں جو بس سینے پہ ہی گولی کھائیں
میں اُمت کا سالار ہوں
میں اللہ کا اسرار ہوں
میرا ہر فوجی جوان
جیسے ہو کھری چٹان
میں ہوں کشمیر کی وادی
میں گلگت بلتستان
میں پاکستان ہوں
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں پاکستان ہوں
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
میں زندہ باد ہوں