Elige una pista para reproducir
Sencillo / Pista
ہم خستہ تنوں سے، محتسبو، کیا مال منال کا پوچھتے ہو؟
جو عمر سے ہم نے بھر پایا، سب لا کے دکھائے دیتے ہیں
دامن میں ہے مشت خاک جگر، ساغر میں ہے خون حسرت مے
لو، ہم نے دامن جھاڑ دیا، لو، جام الٹائے دیتے ہیں