Elige una pista para reproducir

آپ اس طرح تو ہوش اُڑایا نہ کیجیے
یوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجیے
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
نہ چھیڑو ہمیں، ہم ستائے ہوئے ہیں
بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں
ستمگر ہو تم، خوب پہچانتے ہیں
تمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں
دغا باز ہو تم، ستم ڈھانے والے
فریبِ محبت میں الجھانے والے
یہ رنگین کہانی تمھی کو مبارک
تمہاری جوانی تمھی کو مبارک
ہماری طرف سے نگاہیں ہٹا لو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
سنبھالو ذرا اپنا آنچل گلابی
دکھاؤ نہ ہنس ہنس کے آنکھیں شرابی
سلوک ان کا دنیا میں اچھا نہیں ہے
حسینوں پہ ہم کو بھروسا نہیں ہے
اٹھتی ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی
ادا جو بھی نکلی، قیامت ہی نکلی
جہاں تم نے چہرے سے آنچل ہٹایا
وہیں اہلِ دل کو تماشہ بنایا
خدا کے لیے ہم پہ دورے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو