Elige una pista para reproducir
تیرے پیار میں
دل ہار کے
میں نے کیا پایا
کیا گنوایا
تیرے پیار میں
دل ہار کے
میں نے کیا پایا
کیا گنوایا
تجھ کو چاہا، تجھ کو پوجا
میں نے تجھے دل میں بسایا
تیرے لیے، بے وفا
کیسے جیا، ہائے، کیا کیا کِیا
تیرے پیار میں
دل ہار کے
میں نے کیا پایا
کیا گنوایا
تیری یادیں، وہ ساری باتیں
تُو ہی بتا، کیسے بھلاؤں
کس سے کہوں، اے بے وفا
دل کس طرح، ہائے، ٹوٹا میرا
تیرے پیار میں (تیرے پیار میں)
دل ہار کے (دل ہار کے)
میں نے کیا پایا (میں نے کیا پایا)
کیا گنوایا (کیا گنوایا)