Elige una pista para reproducir
ایسی قیامت ہم پہ گزری
دل چور چور ہوا
عشق نمک جو زخم پہ لگا
تو یہ سر ہوا
آدھی محبت آدھا فسانہ
دھونڈ لیتے تھے اپنا ٹھکانہ
سکھا ہے تم نے بڑا دل کو جلانا
چھوڑ دیا ہے تم نے ہم کو منانا
ہاں تیرے نا لے کے، زندگی گوا کے
ہاں بڑا پچتائے، ہاں بڑا پچتائے
تو بے قدرہ وے، تو بے پروا وے
کیوں اِتنا ستائے، کیوں اِتنا رولائے
دل میرا جو کہ نہ پائے
آنکھوں نے وہ کہ دی
ساتھ رہے کے مل نہ پائے
کیوں ہے بے رخی سی
ہم سے خطا کیا ہو گئی تھی
ہے بے وجہ سی زندگی بھی
سکھا ہے تم نے بڑا دل کو جلانا
چھوڑ دیا ہے تم نے ہم کو منانا
ہاں تیرے نا لے کے، زندگی گوا کے
ہاں بڑا پچتائے، ہاں بڑا پچتائے
تو بے قدرہ وے، تو بے پروا وے
کیوں اِتنا ستائے، کیوں اِتنا رولائے
عشق تیرا ستائے، سانسیں ہیں تھمی سی
نینا میرے بہتے جائیں، ایسی جو وفا کی
غم کی چُبھن ہے پھر رولائے
ہم مر مٹے ہیں دل لگائیے
سکھا ہے تم نے بڑا دل کو جلانا
چھوڑ دیا ہے تم نے ہم کو منانا
ہاں تیرے نا لے کے، زندگی گوا کے
ہاں بڑا پچتائے، ہاں بڑا پچتائے
تو بے قدرہ وے، تو بے پروا وے
کیوں اِتنا ستائے، کیوں اِتنا رولائے
بے زوباں یہ باتیں میری، خواہشیں ہیں بنتی
درد کی دوہائی ساری عشق کی سزا
قسمت ہے مجھ سے کیوں خفا سی
ہیں منزلیں بے وفا سی
سکھا ہے تم نے بڑا دل کو جلانا
چھوڑ دیا ہے تم نے ہم کو منانا
ہاں تیرے نا لے کے، زندگی گوا کے
ہاں بڑا پچتائے، ہاں بڑا پچتائے
تو بے قدرہ وے، تو بے پروا وے
کیوں اِتنا ستائے، کیوں اِتنا رولائے