Выберите трек для воспроизведения
Сингл / Трек
آنکھیں نم ہو رہی ہیں یوں
تنہائیاں بھی کیوں پوچھیں مُجھ سے یہ
ہو کے تیرے پاس میں بھی یوں
جاتے ہوئے پل میں
ڈھونڈھوں خود کو کیوں
دن یونہی ڈھل رہے ہیں
راستے ويران کیوں ہیں
ہم تو
اب یوں
کہاں جا رہے ہیں