سفر کٹھن تھا (سفر کٹھن تھا)
پر منزل پیاری (منزل پیاری)
کتنا صبر تھا؟ اتنا جتن تھا
دنیا ساری (دنیا ساری)
دیکھے ہمیں بس (دیکھے ہمیں بس)
اور نظریں ہیں کھاتیں (اور نظریں ہیں کھاتیں)
دیکھو کب سے ملے ہم
پر دل اب ملے ہیں
رہنے دو، جانے دو شکوے گلے
ہیں جس منزل پہ رواں
ساتھ ہو تیرا بس وہاں
خط ہیں جو ہم نے پڑھے
آنسو رک نہ سکے
بات تو کچھ بھی نہ تھی
پھر پتا چلا
ایسی دل لگی ہے تو
سوچا جو وہی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو
(میری زندگی ہے تو)
غم میں بھی خوشی ہے تو
میرا اب سبھی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو
(میری زندگی ہے تو)
وار دوں تم پہ میں سارا زمانہ
قرباں تجھ پہ سب میرا
کرتا ہوں تم سے میں آج یہ وعدہ
نہ ہوں گے ہم پھر جدا
پیار کی اتنی منزلیں
پار ہیں کر کے ہم ملے
تم سے ہی کیا شروع
تم پر ہی سب ختم
تم سا نہیں ہے کوئی
ہوں میں بس تیرا
ایسی دل لگی ہے تو
سوچا جو وہی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو
(میری زندگی ہے تو)
غم میں بھی خوشی ہے تو
میرا اب سبھی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو
(میری زندگی ہے تو)