Выберите трек для воспроизведения
Сингл / Трек
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
مئے کشی میرے در سے
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی
مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی
اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر
اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر
بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی
اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر
بے خودی میرے گھر سے
اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر
بے خودی میرے در سے
اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر
بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی
اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم
اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم
اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم
اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم
اک زمانے کے بعد
اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم
شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی
شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری قسمت میں بے جو تمہاری کمی
میری قسمت میں بے جو تمہاری کمی
وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری قسمت میں بے جو تمہاری کمی
وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی
شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
شمع کی
شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں
نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
چاندنی میرے گھر سے
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی
تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے
تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے
تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے
تو نے جو
تو نے جو غم دیئے
تو نے جو غم دیئے وہ خوشی
تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے
تجھ کو دیکھا نہیں پھر بھی سجدے کیئے
تجھ کو دیکھا نہیں پھر بھی سجدے کیئے
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی
ظرف والا کوئی سامنے آئے تو
ظرف والا کوئی سامنے آئے تو
میں بھی دیکھوں ذرا اس کو اپنائے تو
میں بھی دیکھوں ذرا اس کو اپنائے تو
میری ہم زار یہ اس کا ہم راز میں
میری ہم راز یہ اس کا ہم راز میں
بے کسی میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری ہم راز یہ اس کا ہم راز میں
بے کسی میرے گھر سے کہاں جائے گی