Выберите трек для воспроизведения

نیند نہ آئے تیرے بنا
نیند نہ آئے تیرے بنا
دل گھبرائے تیرے بنا، رے
چین نہ آئے تیرے بنا
کیسے وہ دن تھے کہ تُو نہ جب پاس تھی
لیکن وہ دن تھے جدائی جب راس تھی
ہاں، اب کیوں ستاتی ہے ہر پل ہمیں، یہ خوشبو تیری؟
گونجتی ہے کیوں ہنسی ہر سو تیری؟