Оберіть трек для відтворення
آنکھوں میں میری تجھے سادگی نہ دکھے
ایسے کیسے، میری جاناں؟
یہ ساری باتیں جو ادھوری سی رکھی تھیں
سن رہا ہے اب زمانہ
صبح کو آنکھ کھلتے یاد تیرا آنا
یہ کیسا ماجرا ہے، جاناں؟
ادائیں تیری وہ جو دل کو چھو گئی تھیں
کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ
کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ
کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ
کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ
کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ
لبوں پہ میرے یہ کہانی، داستاں تو ہے پرانی
ساتھ ہم رہیں گے، یہ امید کر کے بیٹھے تھے
دغا کے اس پہاڑ میں بجا رہا guitar میں
منہ موڑ کے جو تو مجھ سے ہے یوں چلی
مل گیا مجھے بہانہ
یہ ساری باتیں جو ادھوری سی رکھی تھیں
سن رہا ہے اب زمانہ
سنے گا اب یہ زمانہ
سنے گا اب یہ زمانہ
سنے گا...
سنے گا اب یہ زمانہ