Оберіть трек для відтворення
Сингл / Трек
میں کہوں، "دل میرا نہ مانے، تیرے ہی پیچھے آتا جائے
سن کے بھی کہا نہ میرا مانے"
Can't refuse the words that come out of your mouth
And you keep finding ways to tell me
We can be with one another
Why don't you see it through?
تیرے بن نہ کٹے میرا جو دن
لو، چلو، کہتا ہوں میں حالِ دل تم سے
میں رہوں تیرا یوں، کیوں چلوں تم سے دور؟
میں تو تھا تیرا ہی، ہوں، رہوں
تم میری زندگی، بات یہ ہے بڑی
لو، چلو، تم مجھے ہو قبول
ایسا ہو، تم میرے ہو جاؤ
خواب میں تم میرے جو آؤ
ہو جائیں دنیا سے ہم دور
کیا کہوں تم سے اپنی بات میں
آنکھیں میری کہتی ہیں ان کہا تم سے
میں رہوں تیرا یوں، کیوں چلوں تم سے دور؟
میں تو تھا تیرا ہی، ہوں، رہوں
تم میری زندگی، بات یہ ہے بڑی
لو، چلو، تم مجھے ہو قبول