Оберіть трек для відтворення
کبھی راستے میں چلتے پھرتے تم سے
مشکلوں سے لڑتے بھڑتے خود سے
کیا لکھوں، پڑھوں، بولوں میں تم سے؟
عرض کیا کروں صفحوں کو بھر؟
کبھی شیشے میں خود کو جو دیکھوں
آنکھوں میں خود کی تمہیں پا لوں
سانسوں میں تم کو
اپنی میں یوں سما لوں
ساتھ دینا، فکر نہ تم کرنا
بھلا کب ملیں نہ ملیں ہم تم
تھامیں ہاتھ چلیں، بیتے پل کو پیچھے چھوڑیں
مڑ کے نہ دیکھیں ہم تم
چلو دور کہیں، نہیں کچھ بھی یہیں
جہاں نہیں کوئی، سکوں ہے وہیں
افسانوں میں بھی کہانی ایسی نہیں
جب جب تم سانس لو، جی لوں میں زندگی
دنیا جہاں کی بات تم سے کہہ دوں
دل کی باتوں میں لفظ کھو دوں
مل جائیں نظریں
آنکھوں سے میں یہ کہہ دوں گا
بات کرنا، گھبرا تم نہ جانا
چھوڑو دنیا کو تم، ہو جائیں گم سم
حاضر ہوں میں، تمہارا ہی ہوں میں
بولو، ایک دوجے میں کھو جائیں ہم تم