Оберіть трек для відтворення
Сингл / Трек
جینا میں چاہوں، پر رکاوٹیں
اتنی کیوں آتی ہیں بلا وجہ؟
دل میں جو تھا ہم نہ بتا سکیں
اتنے تھے جو غم، کیا بیاں کریں
کہتے ہم، کوئی کیوں نہ سنا کرے؟
ہارا میں، کوئی کیوں بتا سکے
کیسی ہیں قسمت کی یہ سازشیں
سن لے تُو دل کی یہ شکایتیں
میری ہیں تجھ سے یہ گزارشیں
سن لے تُو دل کی یہ شکایتیں
میری ہیں تجھ سے یہ گزارشیں
خود کو میں بھروں، ورنہ میرا دل گھبرائے
اندر کے بھرے تازے دکھ دل میرا چھپائے
حال میرا جو تھا کیا بیاں کرتا
دل سے جو مانگا کیا مجھے ملا؟
خاموشی میں ہم نے ہے کیا گلا
ہارا میں، کوئی کیوں بتا سکے
کیسی ہیں قسمت کی یہ سازشیں
سن لے تُو دل کی یہ شکایتیں
میری ہیں تجھ سے یہ گزارشیں
ہارا میں، کوئی کیوں بتا سکے
کیسی ہیں قسمت کی یہ سازشیں (سازشیں)
سن لے تُو دل کی یہ شکایتیں
میری ہیں تجھ سے یہ گزارشیں