Оберіть трек для відтворення
میرے اِس دل پہ حاوی ہے
تُو اِس دُنیا سے پیاری ہے
جو بھولوں میں تو کچھ، سجنا
کمی بیشی کی معافی ہے
ہاں، جلتے ہیں کنول تجھ سے
تُو جگ میرا سجاتی ہے
یہ من بھرتا ہے کب میرا
تیری ہر پل ہی خواہش ہے
او جانم
ستم یہ ہم پہ، جانم، کیا ڈھایا تُو نے
نظر ملا کہ دل کو چرایا تُو نے
ہم نے سُنا ہے، واپس نہ آیا
تیرے جال میں، جانم، جو بھی پھنسا
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
ہاں، میری آرزو کو فضا جگہ نہیں دے
میری آرزو تو خِزاں یہ ہار گئی ہے
کچھ ہمارے یہ قصّے تھے سچّے سے
کچھ تمہاروں نے جو رنگ بھَرے
آپ کو ہم سمجھ آئیں اچھے سے
لوگ ازل سے سبھی تنگ کریں
ہاں، اظہار یہ کہ سب طبیعت کے مطابق نہیں
تھوڑے ہیں کڑوے پر، جاناں، ہم مُنافق نہیں
اظہار یہ کہ اِس اذیت کی اجازت نہیں
مانا ہیں کڑوے پر، جاناں، مُنافق نہیں
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
تھوڑا رحم کھایا کر، ہمم۔۔۔
تھوڑا رحم کھایا کر، ہے۔۔۔
تھوڑا رحم کھایا کر، ہمم۔۔۔
تھوڑا رحم کھایا کر، ہمم۔۔۔