Оберіть трек для відтворення
تنہا کبھی سانس نہ لوں گا
میں تیرے بن جی نہ سکوں گا
تم ہی تو میری زندگی ہو
تم ہی تو میری زندگی ہو
تنہا کبھی سانس نہ لوں گا
میں تیرے بن جی نہ سکوں گا
تم ہی تو میری زندگی ہو
تم ہی تو میری زندگی ہو
دل کیا ہے، میں جان بھی اپنی دے دوں گا
جب تُو کہے گی
رہوں نہ رہوں میں، پیار رہے گا
جب تک دنیا رہے گی
یوں ہی سدا چاہا کروں گا
میں تیرے بن جی نہ سکوں گا
تم ہی تو میری زندگی ہو
تم ہی تو میری زندگی ہو
دھڑکن دل کے ساتھ ہے جیسے
اپنا یہ ساتھ رہے گا
جب تک سانسیں چلتی رہیں گی
ہاتھوں میں ہاتھ رہے گا
دور تمھیں ہونے نہ دوں گی
میں تیرے بن جی نہ سکوں گی
تم ہی تو میری زندگی ہو
تم ہی تو میری زندگی ہو
ہاتھ تمھارا جب تک میرے سر پہ
غم سے کیا ڈرنا
ان قدموں میں جنت میری
مجھ سے یہ دور نہ کرنا
تم سے جدا کیسے رہوں گا
میں تیرے بن جی نہ سکوں گا
تم ہی تو میری زندگی ہو
تم ہی تو میری زندگی ہو
تنہا کبھی سانس نہ لوں گا
میں تیرے بن جی نہ سکوں گا
تم ہی تو میری زندگی ہو
تم ہی تو میری زندگی ہو