Оберіть трек для відтворення
تیرے ہی سہارے سارے تارے
چمکے چمکے رہتے ہیں
تُو جو کبھی جائے، کون سکھائے
دل کی کیسے سنتے ہیں
کبھی جو ہو منزل نہ آساں
رنجش کوئی درمیاں
خط ہیں جو تجھ کو لکھے
شاید مل نہ سکے
خیر، تُو اب جو ملے، سن لے یہ صدا
کیسی دل لگی ہے تُو
کیسی بے بسی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
آنکھوں کی نمی ہے تُو
سب ہے، پر کمی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
روتے ہو تم جو، ہم گھبرائیں
تھم کیوں جاتی دھڑکنیں
ہنستا رہے ہر پل، درد نہ پائے
چھین لوں تیری الجھنیں
سوچوں جو خود کو بن تیرے
کیسے چلیں گے سلسلے
تم سے ہی کرتا شروع
تم پر ہی سب ختم
دل جو کرے کبھی تو ملنا پھر وہاں
کیسی دل لگی ہے تُو
کیسی بے بسی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
کیسی دل لگی ہے تُو
کیسی بے بسی ہے تُو (بے بسی، بے بسی ہے تُو)
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
آنکھوں کی نمی ہے تُو
سب ہے، پر کمی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)