Оберіть трек для відтворення
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
توڑ لو پھول، پھول توڑو مت
باغ باہم تو اس خیال کے ہیں
ٹہنیوں کا لہو نچوڑو مت
چھوڑ دو پھول، پھول توڑو مت
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
توڑ لو پھول، پھول چھوڑو مت
باغ باہم تو اس خیال کے ہیں
ٹہنیوں کا لہو نچوڑو مت
چھوڑ دو پھول، پھول توڑو مت
ہے کلا ہی یہ حسن فطرت کی
ہے کلا ہی یہ حسن فطرت کی
نہ چھو وہ اس کو اور موڑو مت
ہے کلا ہی یہ حسنِ فطرت کی
نہ چھو وہ اس کو اور موڑو مت
باغ باہم تو اس خیال کے ہیں
ٹہنیوں کا لہو نچوڑو مت
چھوڑ دو پھول، پھول توڑو مت
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
توڑ دو پھول، پھول چھوڑو مت
باغ باہم تو اس خیال کے ہیں
ٹہنیوں کا لہو نچوڑو مت
چھوڑ دو پھول، پھول توڑو مت
چھوڑ دو پھول، پھول توڑو مت
چھوڑ دو پھول، پھول توڑو مت